ETV Bharat / city

Militant Associate Arrested in Kupwara: کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کا معاون پستول سمیت گرفتار - کپواڑہ تازہ خبر

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے زرہامہ علاقے میں پولیس اور فوج کے 160 ٹی اے کی ایک مشترکہ ٹیم نے عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی Militant Associate Arrested in Kupwara کیا ہے۔ فوج کے مطابق گرفتار شدہ شخص سے ایک پستول بھی برآمد کی گئی Pistol recovered From OGW in Kupwara ہے۔

ogw-apprehended-along-with-pistol-from-zurhama-kupwara
کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کا معاون پستول سمیت گرفتار
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 9:19 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے زرہامہ علاقے میں پولیس اور فوج کے 160 ٹی اے کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک عسکریت پسند کے معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی OGW Arrested in Zurhama Kupwaraکیا ہے۔ فوج کے مطابق گرفتار شدہ شخص سے ایک پستول بھی برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت فرید آحمد چوہان کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرید مشتبہ حالات میں علاقے میں گھوم رہا تھا۔

پولیس پریس بیان کے مطابق مقامی لوگوں نے اسے گھیر لیا اور کل دیر شام اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس کی اطلاع پر ٹی اے 160 بٹلین کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے فرید کو گرفتار کر لیا جس کی جامہ تلاشی لی گئی اور اس کے قبضے سے ایک چینی پستول بھی برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Militant Associate Arrested in Awantipora: اونتی پورہ میں عسکری معاون گرفتار

پولیس نے گرفتار شدہ شخص کو حراست میں لیا اور قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن ترہگام میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھی سکیورٹی فورسز نے آج ایک عسکریت پسند کے معاون کو گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.