ETV Bharat / city

Divisional Commissioner Kashmir Visits Kupwara: ڈویژنل کمشنر کشمیر کا دورہ کپواڑہ - DC kupwara in awami darbar

ڈویژنل کمشنر کشمیرDivisional Commissioner Kashmir پی کے پولے نے سرحدی ضلع کپواڑہ کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈویژنل کمشنر نے ایک عوامی دربار میں شرکت کرکے لوگوں کے مسائل کو غور سے سنے اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر کا دورہ کپواڑہ
ڈویژنل کمشنر کشمیر کا دورہ کپواڑہ
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 3:36 PM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے Divisional Commissioner Kashmir نے جمعرات کے روز سرحدی ضلع کپواڑہ کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈویژنل کمشنر نے واورہ لولاب میں ایک عوامی دربار میں شرکت بھی کی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ DC kupwara امام الدین، وائس چیرمین ڈی ڈی سی حاجی فاروق احمد میر کے علاوہ مختلف محکموں کے سربراہان بھی موجود رہے۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر کا دورہ کپواڑہ
مقامی لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل ڈویژنل کمشنر کے سامنے رکھے۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر نے لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

مزید پڑھیں:Hyderpora Encounter: 'حیدرپورہ انکاؤنٹر کے قصورواروں کو سزا دی جائی گی'

لوگوں نے بنیادی سہولیات بجلی، پانی اور دیگر چیزوں کے حوالے سے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کو اجاگر کیا۔ ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.