ETV Bharat / city

کولگام: حضرت امام حسین کے موئے مبارک کی زیارت - اوقاف کمیٹی نے یہ تقریب سادگی سے منائی۔

یہ زیارت ہر سال یہاں روایتی طور پر محرم الحرام کے گیارہویں دن کرائی جاتا ہے۔

ziyarat imam hussain
ziyarat imam hussain
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 7:52 PM IST

محرالحرام کے ایام متبرکہ کے سلسلے میں آج جامعہ قدیم کولگام میں موئے مبارک حضرت امام حسین کی زیارت کرائی گئی۔

ziyarat imam hussain

جمعتہ المبارک کی نماز کے فورا بعد ہی علما کرام نے شہدا کربلا کو یاد کرتے ہوئے ان کے ایثار اور جزبہ کو سلام پیش کیا اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیں: یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر کعبہ مرگ میں تقریب کا انعقاد

یہ زیارت ہر سال یہاں روایتی طور پر محرم الحرام کے گیارہویں دن کرائی جاتا ہے۔ عشقانے اولیا اس دن پر روزہ بھی رکھتے ہیں۔ اگرچہ اس دن پر حاضرین کی کسیر تعدار ہوتی تھی مگر رواں سال کووڈ-19 کے رہمناء خطوں کو مدد نظر رکھ کر اوقاف کمیٹی نے یہ تقریب سادگی سے منائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.