ETV Bharat / city

Snow Clearance Operation Underway at Jawahar Tunnel: جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کارروائی جاری - تیل اور گیس سے بھری گاڑیوں کی آمد و رفت جواہر ٹنل سے جاری

وادیٔ کشمیر Kashmir Valley کے بیشتر علاقوں میں برفباری کے باعث درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ محکمۂ موسمیات Meteorology Department نے وادیٔ کشمیر میں اگلے چند دنوں تک بھاری برفباری کی پیشین گوئی Heavy Snow Forecast کی ہے۔Snow Clearance Operation Underway at Jawahar Tunnel

جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کاروائی جاری
جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کاروائی جاری
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:02 PM IST

محکمۂ موسمیات Meteorology Department کی پیشین گوئی کے مطابق منگل کے روز وادی کے بیشتر علاقوں میں برفباری Heavy Snowfall in Parts of Kashmir ہوئی، جو اب بھی جاری ہے۔

جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کاروائی جاری

جواہر ٹنل Jawahar Tunnel اور اس کے آس پاس علاقے میں درمیانی درجے کی برفباری Light to Moderate Snowfall ہوئی، لیکن عملہ نے قومی شاہراہ و جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے تاکہ آمد و رفت بحال ہوسکے۔

نئی سرنگ کی تعمیر سے جواہر ٹنل میں گاڑیوں کی آمدورفت بند ہوچکی ہے، تاہم تیل اور گیس سے بھری گاڑیوں کی آمد و رفت جواہر ٹنل سے جاری ہے۔ برفباری کے باعث درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ محکمۂ موسمیات Meteorology Department نے وادیٔ کشمیر میں اگلے چند دنوں تک بھاری برفباری کی پیشین گوئی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.