ETV Bharat / city

Kulgam Encounter: کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:18 AM IST

Updated : Jul 25, 2021, 12:46 PM IST

ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز نے تصادم کے دوران ایک نامعلوم عسکریت پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

Encounter has started at Munand area of Kulgam

ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم کے دوران ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

پولیس کے بیان کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسند کی تحویل سے اسلحہ و گولی بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تاہم عسکریت پسند کی شناخت ابھی تک نہیں ہوپائی ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:President Kovind Visit: کووند کا آج سے جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ

اس سے قبل سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ مونَند علاقہ میں کئی عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو اپنے محاصرے میں لیا۔

اس دوران پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا۔ تاہم بتایا جاتا ہے کہ باقی عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 46/2021 یاری پورہ پولیس اسٹیشن میں درج کیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2021, 12:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.