ETV Bharat / city

I-League 2021-22: محمڈن اسپورٹنگ کی مسلسل تیسری جیت - محمڈن اسپورٹنگ کی جنت

مارکوس جوزف کے فیصلہ کن گول کی بدولت محمڈن اسپورٹنگ نے سرینیڈی دکن ایف سی کو دلچسپ مقابلے میں 1-3 گول سے شکست دے کر آئی لیگ 22-2021 میں مسلسل تیسری جیت درج کی Muhammadan Sporting Win۔

Muhammadan Sporting's third consecutive win

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 9:50 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع موہن بگان گراؤنڈ میں آئی لیگ 22-2021 میں میزبان محمڈن اسپورٹنگ اور سرینیڈی دکن ایف سی کے درمیان ایک اہم میچ کھیلا گیا Muhammadan Sporting۔
دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا آغاز کرتے ہوئے میزبان ٹیم اور میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کی بھر پور کوشش کی اور اس میں اسے کامیابی بھی ملی۔

کھیل کے 16 ویں منٹ کاسٹانیدا نے گول کرکے گول کرکے حیدرآبادی کلب سرینیڈی دکن ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
میزبان ٹیم محمڈن اسپورٹنگ ایک گول کے خسارے کے باوجود جارحانہ انداز میں کھیل کا مظاہرہ کیا اور اسکور برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

کھیل کے 40 ویں منٹ پر مارکوس جوزف نے گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو پہلے ہاف کے ختم ہونے سے قبل ایک ایک گول کی برابری پر لاکھڑا کر دیا۔
دوسرے میں محمڈن اسپورٹنگ نے جارحانہ کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حریف ٹیم پر دباؤ بنانے کی کوشش کی، کھیل کے 51 ویں منٹ پر مارکوس جوزف نے ایک اور گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کی برتری دوگنی کر دی۔
کھیل کے 89 ویں منٹ پر رودیوچ نے پنالٹی کے ذریعہ گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو 0-3 کی سبقت دلا دی جو کھیل کے مقررہ وقت کے ختم ہونے تک برقرار رہی۔
مزید پڑھیں:

محمڈن اسپورٹنگ 1-3 گول کی بڑی جیت کے ساتھ رواں لیگ میں تین میچوں تین جیت کے ساتھ نو پوائنٹ کی بدولت پہلی پوزیشن پر ہے۔ گوکلم کیرالہ ایف سی سات پوائنٹ، نیروکا ایف سی پانچ پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہے. رئیل کشمیر ایف سی کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر کھیسک آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.