ETV Bharat / city

پونچھ: سورنکوٹ میں عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر اندرجیت نے کہا کہ 'لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایت پر ضلع میں بلاک سطح پر عوامی شکایات کے کیمپ کا انعقاد کر کے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پونچھ: سورنکوٹ میں عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد
پونچھ: سورنکوٹ میں عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 6:06 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل سورنکوٹ میں انتظامیہ کی ہدایت پر عوامی شکایات کا کیمپ انعقاد کیا گیا۔

اس کیمپ میں ضلعی انتظامیہ افسران کے علاوہ علاقے کے پنچ سرپنچ، بی ڈی سی اور جی جی سی کے کارکنان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

پونچھ: سورنکوٹ میں عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر اندر جیت کی قیادت میں ڈاک بنگلہ سورنکوٹ میں ایک عوامی شکایات کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو جلد از جلد تمام مسئلے کو حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: یوم قومی اتحاد پر بائک ریلی کا اہتمام

اس موقع پر سورنکوٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بھی معلومات لی گئی اور لوگوں کو یقین دلایا گیا کہ ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر اندرجیت نے کہا کہ 'لیفٹیننٹ گورنر کے ہدایت پر ضلع میں بلاک سطح پر عوامی شکایات کے کیمپ کا انعقاد کر کے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.