ETV Bharat / city

All Party Meeting in Jammu فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ - غیر مقامی باشندوں کو ووٹنگ کا حق

جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی جس میں تمام پارٹیوں کے رہنما شرکت کررہے ہیں۔ بہت سے رہنما فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر پہنچ چکے ہیں۔ Meeting at Farooq Abdullah Residence in Jammu

فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 2:29 PM IST

Updated : Sep 10, 2022, 2:49 PM IST

جموں: چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ نے کہا تھا کہ الیکٹورل رول جائزے میں پچیس لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج ہوگا اور غیر مقامی باشندوں کو بھی اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حقوق ملنے کے بعد وہ حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جس کے بعد تنازع کھڑا ہوا، جس پر بی جے پی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے ناراضگی ظاہر کی تھی۔ Meeting at Farooq Abdullah Residence in Jammu

فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ

جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی جس میں تمام پارٹیوں کے رہنما شرکت کررہے ہیں۔ بہت سے رہنما فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر پہنچ چکے ہیں۔ All Part Meeting in Jammu

اس سے پہلے بھی سری نگر میں فاروق عبد اللہ کی رہائش گاہ پر آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں بی جے پی کو چھوڑ کر تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔ اس اجلاس میں غیر مقامی باشندوں کو ووٹنگ کا حق دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmiri Pandits Protest جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

Last Updated : Sep 10, 2022, 2:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.