ETV Bharat / city

Delhi reports second case of Omicron COVID variant: دہلی میں اومیکرون کا دوسرا کیس درج - دہلی میں اومیکرون کا دوسرا معاملہ درج

دہلی حکومت کے مطابق اومیکرونDelhi Records Second Omicron case سے متاثر شخص کو ویکسین کی دونوں خوراکیں مل چکی تھیں۔ متاثرہ شخص زمبابوے سے آ یا تھا۔ اس سے قبل دہلی میں پائے جانے والے کورونا کے نئے قسم سے متاثرہ شخص تنزانیہ کے سفر سے واپس لوٹا تھا۔ ساتھ ہی اومیکرون کے دونوں مریض اس وقت دہلی کے آر ایم ایل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اومیکرون
اومیکرون
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 8:49 PM IST

قومی دا رالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون Omicron Variant Registered in Delhiکا دائرہ بڑھنے لگا ہے ۔ آج یہاں اس کا دوسرا کیس درج کیاگیا۔متاثرہ شخص زمبابو سے دہلی آیا تھا۔ اس نے جنوبی افریقہ کا بھی سفر کیا تھا۔

اومیکرون

دہلی حکومت کے مطابق اومیکرون سے متاثر شخص کو ویکسین کی دونوں خوراکیں مل چکی تھیں ۔متاثرہ شخص زمبابوے سے آ یا تھا۔ اس سے قبل دہلی میں پائے جانے والے کورونا کے نئے قسم سے متاثرہ شخص تنزانیہ کے سفر سے واپس لوٹا تھا۔ ساتھ ہی اومیکرون کے دونوں مریض اس وقت دہلی کے آر ایم ایل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
واضح رہے کہ ملک میں اب تک اومیکرون کے 32 کیسیز منظر عام پر آئے ہیں۔، جن میں سے 17 کیسیز صرف مہاراشٹر میں پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں اومیکرون کے 3 معاملے سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Omicron in Delhi: کیجریوال نے اومیکرون سے خوفزدہ نہ ہونے کی اپیل کی

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر ممبئی میں اگلے دو دنوں کے لیے تمام بڑے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

: دہلی میں اومیکرون کا دوسرا کیس درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.