ETV Bharat / city

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خوش خبری

ایمس کے ڈاکٹر پرسون چٹرجی نے ذیابیطس سے متعلق ایک تحقیق کی تھی جس میں انہوں نے دعوی کیا تھا کہ یہ تھراپی دوا سے زیادہ موثر ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خوش خبری
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 10:02 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:47 AM IST

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے جیریٹرک ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز نے ایک تحقیق کی ہے جس میں اب اگر آپ دوا کے ساتھ لیزر تھراپی لیں تو پاؤں کے درد سے بہت حد تک آرام ملے گا۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خوش خبری

بھارت میں ذیابیطس کے مریض روز بروز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ جو ایک سنگین تشویش ہے۔ اس وقت ، اس بیماری پر قابو پانے کے لئے ، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں نے ایک تحقیق کی ہے جس میں اب اگر آپ دوا کے ساتھ لیزر تھراپی لیں تو آپ کو پیر کے درد سے بہت حد تک راحت ملے گی۔

ذیابیطس کے مریضوں کو پیروں میں تیز درد ہوتا ہے

ذیابیطس کے مریض پیروں کی رگوں میں شدید درد کی شکایت کرتے ہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے اب تک ڈاکٹرز اور مریض صرف دوائیں ہی لیتے تھے، لیکن اس کے باوجود مریضوں کو آرام نہیں ملتا تھا۔ لیکن اب پیروں میں لیزر تھراپی کے ذریعہ، یہ ثابت ہوگیا ہے کہ یہ دوا سے زیادہ موثر ہے۔

پیروں کے درد سے کیا نقصان ہوتا ہے؟
ڈاکٹر پرسون چٹرجی نے کہا کہ خاص طور پر ذیابیطس کے مریضوں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ ان کے پیروں کی رگ بہت کمزور ہوتی ہے۔

جس کی وجہ سے انہیں چلنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور مریض درد سے بہت پریشان ہوتے ہیں۔ یہاں تکہ سرجری کی نوبت بھی آجاتی ہے ۔

اس کے علاوہ مریض کے اعصاب کے خراب ہونے کا بھی خدشہ رہتا ہے۔
ڈاکٹر پرسون چٹرجی نے کہا کہ اب تک ہم مریضوں کا علاج صرف دوائیوں کے ساتھ کرتے تھے، لیکن اس تحقیق سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دوائی سے کہیں زیادہ موثر تھراپی موجود ہے۔

فی الحال، ایمس کے جیریٹریک شعبہ کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو ذیابیطس ہے اور آپ اپنے پیروں کے درد سے بہت پریشان ہیں تو آپ دوائی کے ساتھ ساتھ لیزر تھراپی بھی لے سکتے ہیں۔

Intro:डाइबटीज मरीजों के लिए गुड़ न्यूज, अब दवाई नहीं यह थेरेपी करेगी दर्द दूर

नई दिल्ली: भारत में डायबिटीज के दिनोंदिन बढ़ते मरीज जहां चिंता का विषय बने हुए है. तो वहीं इस बीमारी से पार पाने के लिए अखिल भारतीय आयुर्विज्ञान संस्थान के जेरियाट्रिक विभाग के डॉक्टरों ने एक रिसर्च की है.जिसमें कि अब दवाई के साथ अगर आप लेजर थैरेपी लेते हैं. तो आपको दर्द से जल्द आराम मिलेगा. एम्स के डॉक्टर प्रसून चटर्जी ने हाल ही में एक रिसर्च की है, जिसमें उन्होंने यह दावा किया है कि यह थैरेपी दवाई से ज्यादा कारगर है.

Body:डाइबटीज के मरीजो के पैरों में होता है काफी दर्द
आज हर घर में किसी न किसी एक व्यक्ति को डायबिटीज जरूर हुए और ऐसे में अखिल भारतीय आयुर्विज्ञान संस्थान के डॉक्टर इससे पार पाने के लिए प्रयास कर रहे हैं.आपको बता दें कि डायबिटीज के जो मरीज होते हैं, उनमें पैरों की नसों (न्यूरोपैथी) में काफी दर्द की शिकायत रहती है.इस तकलीफ को दूर करने के लिए जहां अभी तक डॉक्टर और मरीज सिर्फ दवाई का सहारा लेते थे और ऐसे में मरीजों को दवाई खाने के बाद भी आराम नहीं मिलता था. लेकिन अब पैरों में लेजर थैरेपी से यह साबित हुआ है कि वह दवाई से ज्यादा असरदार है.

40 मरीजों पर की गई रिसर्च
एम्स के जेरियोट्रिक विभाग के असिस्टेंट प्रोफेसर डॉक्टर प्रसून चटर्जी ने बताया कि हमने एम्स में 40 मरीजों पर रिसर्च की है.जिसमें 20 मरीजो को केवल दवाई दी गई, और 20 मरीजों को दवाई के साथ-साथ लेजर थैरेपी भी दी गई.ऐसे में यह पाया गया कि जो मरीज केवल दवाई ले रहे थे, उनमें दर्द की शिकायत कम दूर हुई.वहीं 20 मरीज जिन्हें दवाई के साथ-साथ थैरेपी दी गई उन्हें पैरो की नसों में होने वाले दर्द से काफी आराम मिला है.ऐसे में उनका कहना है कि एक कर जहां इस उपचार से मरीजों को दवाई कम खाना होगा, तो वहीं इस थैरेपी से मरीजो को भी दर्द स राहत मिलेगी.

पैरो के दर्द (न्यूरोपैथी) से क्या होता है नुकसान
डॉ. प्रसून चटर्जी ने बताया कि डायबिटीज के मरीजों में खासकर यह देखा गया है कि उनके पैरों की नस काफी कमजोरी होती है. जिसके चलते उन्हें चलने में भी काफी दिक्कत होती है और वह दर्द से काफी परेशान होते हैं.ऐसे में कई बार हालात सर्जरी तक पहुंच जाते हैं.यहां तक कि नसों के खराब होने तक की आशंका रहती है. इसलिए अभी तक हम सिर्फ दवाइयों से ही मरीजों का उपचार करते थे, लेकिन यह रिसर्च यह साबित करती है कि दवाई से ज्यादा कारगर थेरेपी भी है.

Conclusion:फिलहाल एम्स के जेरियोट्रिक विभाग के डॉक्टर का यही कहना है कि अगर आपको डायबिटीज है और अगर आप पैर के दर्द से काफी परेशान है, तो आप दवाई के साथ-साथ अगर लेजर थेरेपी भी कराते हैं तो आपको जल्दी आराम मिल सकता है.
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.