شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن کے ڈگری کالج میں فوج نے نوجوانوں کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔ پروگرام میں اُن نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جنہوں نے ایجوکیشن اور اسپورٹس شعبے میں نمایاں کار کردگی کی ہے۔ Young achievers in education and sports felicitated by army
اس دوران پروگرام میں فوج کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور سول ایڈمنسٹریٹر نے شرکت کی۔
ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے نوجوانوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ 'ہم کافی خوش ہے کیونکہ فوج نے ہم کو اس پروگرام میں بلایا اور ہماری حوصلہ آفزاہی کی۔' sports Student on Indian Army
یہ بھی پڑھیں: Award to Handicapped Students: اننت ناگ میں مخصوص طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا
انہوں نے کہا کہ 'اس قسم کے پروگرام کرنا کافی ضروری ہے جس سے نوجوانوں کو حوصلہ ملتا ہے۔'