ETV Bharat / city

Leopard Attacked Minor Girl اوڑی میں آدم خور تیندوے نے کمسن بچی کو اپنے ساتھ لے گیا - اڑی میں تیندوے کا نابالغ لڑکی پر حملہ

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی کے گواشعر علاقے میں چھ سالہ کمسن بچی کو ایک جنگلی جانور اٹھا کر جنگل کی طرف چلا گیا۔ Leopard Attacked Minor Girl in Uri

اوڑی میں آدم خور تیندوے نے کمسن بچی کو اپنے ساتھ لیا

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 7:28 AM IST

سری نگر: شمالی کشمیر کے اوڑی قصبہ کے گواشعر علاقے میں آدم خور تیندوے نے کمسن لڑکی پر حملہ کرکے اُس کو اپنے ساتھ لے چلا گیا۔ پولیس، فوج اور مقامی لوگوں کی جانب سے بچی کو تلاش کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعے کی شام اوڑی کے گواشعر علاقے میں تیندوے نے چھ سالہ کمسن لڑکی کو گھرکے صحن سے اُٹھا کر جنگل کی طرف لے چلا گیا۔ Leopard takes away minor girl in Uri

معلوم ہوا ہے کہ اہل خانہ نے کمسن لڑکی کو تیندوے کے چنگل سے بچانے کی انتھک کوشش کی تاہم وہ اُس میں ناکام ثابت ہوئے ۔ اہل خانہ کی جانب سے شور مچانے کے بعد آس پاس رہائش پذیر گھروں سے باہر آئے اور کمسن لڑکی کو تلاش کرنے کی خاطر جنگل کی طرف دوڑ پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: Leopard attack : تیندوے کے حملے میں کمسن بچی زخمی

کمسن لڑکی شناخت منزا دختر عمران بیگ کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس کے ایک آفیسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.