شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ پر نئے سال کے جیشن منانے کے لیے مختلف ریاستوں سے سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا New year celebrations in Gulmarg ہیں۔ سیاح گلمرگ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور برف کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہے۔
اس حوالے سے سیاحوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں وادی کشمیر ایک جنت بے نظیر ہے۔انہوں نے کہا واقعی اگر دنیا میں جنت کہی ہے تو بس کشمیر میں ہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
- Celebration of New Year 2022: نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں آتش بازی کے ساتھ نئے سال کا آغاز
- No New Year Celebration after 10 PM: دس بجے کے بعد نئے سال کا جشن منانے پر پابندی
سیاحوں نے یہاں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے بیرون ریاست کے لوگوں کو کشمیر کا رخ کرنے کو کہا۔
اگرچہ سردی اور برف کے سبب راستہ میں پھسلن ہے تاہم اس کے باوجود بھی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بہت بڑی بھیڑ نئے سال کے جیشن کے لیے یہاں کا رخ کیا ہے۔ گلمرگ میں ہر لوگوں کی گہما گہمی نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں:New Year Celebrations at Pahalgam: سال نو کے جشن کے لیے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں کی بھیڑ
وہیں محکمہ سیاحت سے وابستہ لوگ اور ہوٹل مالکان سیاحون کی آمد میں بیت خوش نظر آرہے ہیں۔