ETV Bharat / city

Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal سمبل میں نشہ مکت بھارت ابھیان پروگرام - منشیات کی لت کے خلاف حلف

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظفر احمد خان نے کہا کہ نوجوانوں میں منشیات کی لت ایک سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے اور اس وقت اس بات کی اشد ضرورت ہے انہیں اس ناصور اور دلدل سے باہر نکالا جائے تاکہ ان کا مستقبل سنور سکے- Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal

Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 5:55 PM IST

سمبل: نشہ مکت بھارت ابھیان مہم کے تحت کمیونٹی ہیلتھ سنٹر سمبل، بانڈی پورہ میں آج ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں اسپتال میں تعینات ڈاکٹروں پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ نے منشیات کی لت کے خلاف حلف لیا۔اس دوران یہ عہد کیا گیا کہ نشہ آور چیزوں سے نہ صرف اپنے آپ کو دور رکھا جائے گا بلکہ اپنے اہل و عیال کے ساتھ ساتھ سماج کے دیگر افراد کو بھی نشہ اور اس کے مضر اثرات Addiction and its Side Effects کے تعلق سے بیدار کیا جائے گا - Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal

Nasha Mukt Bharat Abhiyan Held in Sumbal

میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظفر احمد خان نے کہا کہ نوجوانوں میں منشیات کی لت ایک سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے اور اس وقت اس بات کی اشد ضرورت ہے انہیں اس ناصور اور دلدل سے باہر نکالا جائے تاکہ ان کا مستقبل سنور سکے-

یہ بھی پڑھیں: Nasha Mukt Bharat Abhiyan Campaign بڈگام میں منشیات کی لت سے پاک معاشرہ بنانے کا عہد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.