ETV Bharat / city

Good Governance Week 2021 in Bandipora: گُڈ گورننس ویک، بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد - Minority Front BJP Jammu & Kashmir

اقلیتی مورچہ بی جے پی Minority Front BJP کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا، گوڈ گورننس ہفتے Good Governance Week کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر نائب صدر بی جے پی و ابھاری اقلیتی مورچہ بی جے پی ڈاکٹر علی محمد میر نے کہا کہ حدبندی کمیشن کے فیصلے میں تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔Good Governance Week 2021 in Bandipora۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے گوڈ گورننس ہفتے کے تحت پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 4:21 PM IST

ٹاؤن ہال بانڈی پورہ میں بی جے پی اقلیتی مورچہ BJP Minority Front کی جانب سے گوڈ گورننس ہفتے Good Governance Week کے تحت ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں نائب صدر بی جے پی جموں و کشمیر و ابھاری اقلیتی مورچہ بی جے پی ڈاکٹر علی محمد میر، مدثر فاروق جان ابھاری اقلیتی مورچہ بی جے پی، بشارت حسین نجار ڈسٹرکٹ صدر، اقلیتی مورچہ، ڈاکٹر فریدہ جنرل سیکریٹری اقلیتی مورچہ و دیگر کئی رہنماؤں کے علاوہ سینکڑوں پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔

بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب سے گوڈ گورننس ہفتے کے تحت پروگرام کا انعقاد

اس موقعے پر بی جے پی رہنماؤں نے گوڈ گورننس کے کئی پہلوؤں اور اس کے فوائد پر روشنی ڈالی۔ جب کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو بھی خراج عقیدت Tribute to Atal Bihari Vajpayee پیش کیا گیا۔ اجلاس کے دوران درجنوں افراد نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ علی محمد میر نے اس موقعے پر ضلع صدور اور پارٹی ورکرز پر زور دیا کہ وہ گھر گھر جاکر پارٹی کے منشور کو پہنچائیں اور پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوطی فراہم کریں۔

اس موقعے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر علی محمد میر نے کہا کہ حدبندی کمیشن کی رپورٹ Delimitation Commission Report ابھی زیر عور ہے۔ اس پر نطر ثانی کی جائے گی اور مجھے پوری امید ہے کہ موجودہ رپورٹ نافذ نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ نششتوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے باوجود بھی بی جے پی کم سے کم پچاس سیٹیں حاصل کرے گی اور اگلی مدت تک کے لیے یہاں بی جے پی کا وزیر اعلیٰ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.