ETV Bharat / city

اننت ناگ: نالہ سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد - اچھہ بل علاقے کے آرپتھ نالہ

ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے کے آرپتھ نالہ میں ایک نوزائیدہ بچے کی تیرتی ہوئی لاش پائی گئی۔

اننت ناگ: نالہ سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 8:44 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقہ میں ایک دل دہلانے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب نالہ سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ چند مقامی افراد نالہ کے پاس سے گزر رہے تھے تبھی ان کی نظر اس لاش پر پڑی جس کے بعد مقامی افراد نے نامعلوم نوزائیدہ بچے کی لاش کو نالہ سے باہر نکالا۔

یہ بھی پڑھیں: اننات ناگ: نالہ آرپتھ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

مقامی لوگوں نے نزدیکی پولیس اسٹیشن کو واقعہ کے بارے میں جانکاری دی جس کے بعد متعلقہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک ٹیم موقعہ پر پہنچ گئی اور معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.