ETV Bharat / city

Award to Handicapped Students: اننت ناگ میں مخصوص طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 12:48 PM IST

ضلع اننت ناگ میں میٹرک اور بارہویں کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مخصوص طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Handicapped Students Awarded in Anantnag

اننت ناگ میں جسمانی طور پر معذور طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اننت ناگ: جموں و کشمیر میں حالیہ میٹرک اور بارہویں کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے زیبا آپا انسٹی ٹیوٹ آف انکلوسیو ایجوکیشن Zeba Aapa Institute of Inclusive Education کے مخصوص طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

اننت ناگ میں منعقدہ اس تقریب کے دوران مخصوص طلبہ کو ایوارڈ اور اسناد سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ہیلپ لائن این جی او کے چیئرمین و پدما ایوارڈی جاوید احمد ٹاک و دیگر موجود رہے۔

جاوید احمد ٹاک نے کہا کہ 'ان طلبہ نے اپنی جسمانی کمزوری کو کبھی بھی اپنی کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا جو کہ دوسروں کے لیے ایک سبق ہے۔' Javed Ahmed Tak on Handicapped Students

یہ بھی پڑھیں:

World Disability Day:'معذور افراد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا'

جاوید ٹاک نے کہا کہ 'جسمانی طور پر معذور طلبہ کی حوصلہ افزائی کر کے مجھے کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے کیونکہ ان طلبہ نے زندگی سے ہار نہیں مانی بلکہ مقابلہ کیا۔'

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.