ETV Bharat / city

پلوامہ: شادی سے پندرہ روز قبل لڑکی کا انتقال، گھر میں صف ماتم

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 7:31 PM IST

شادی سے 15 دن قبل دل کا دورہ پڑنے سے ایک نوجوان لڑکی کا انتقال ہوگیا۔ 26 سالہ لڑکی کی شناخت سمیہ قادر ولد قادر ڈار رہمو پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ ایک قریبی رشتہ دار کے مطابق یہ سب اچانک ہوا۔ ہم انہیں ہسپتال بھی نہیں لے جاسکے۔'

شادی سے پندرہ روز قبل لڑکی کا انتقال، گھر میں صف ماتم

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے روہمو علاقے سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی شادی سے 15 دن قبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئی۔ 26 سالہ خاتون کی شناخت سمیہ قادر ولد قادر ڈار رہمو پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ ایک قریبی رشتہ دار کے مطابق یہ سب اچانک ہوا ہم انہیں ہسپتال بھی نہیں لے جاسکے'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس کی شادی گوسو پلوامہ کے ایک شخص سے ہونے والی تھی اور سمیہ کی شادی کی تاریخ 16/17 نومبر کو طے تھی۔ انہوں نے کہا کہ'خاندان شادی کی تیاریوں میں مصروف تھا کہ یہ افسوسناک واقع پیش آیا'۔ سمیہ کے فوت کی خبر پھیلتے ہی پورہ علاقہ غم میں ڈوب گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.