ETV Bharat / city

Public Transport Issue:کوکرناگ میں سومو ڈرائیور کی من مانی سے عوام پریشان - تحصیلدار لارنو انصار حسین

جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گاورن Gawran kokernag کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ مذکورہ علاقے میں چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں کی من مانی عروج پر ہے،لوگوں کے مطابق مسافر گاڑیاں ان سے من مطابق کرایہ وصول لیتےExtra Suma Fare ہے۔

کوکرناگ میں سومو ڈرائیور کی من مانی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 5:54 AM IST

جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے گاورن کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ مذکورہ علاقے میں چلنے والی مسافر بردار گاڑیوں Public Transport کی من مانی عروج پر ہے، جنہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔

، لوگوں کے مطابق گاورن حلقہ انتخاب کوکرناگ کا آخری اور کافی پسماندہ علاقہ ہے، جہاں کے لوگ کافی مفلوک الحال کی زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ مقامی لوگوں کے پاس روزگار کے قلیل وسائل موجود ہیں۔

کوکرناگ میں سومو ڈرائیور کی من مانی سے عوام پریشان
مقامی لوگوں کے مطابق ان کے علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے انہیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کی گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات مقامی لوگوں سے کسی بھی ایمرجنسی کے دوران موہ مانگی کرایہ وصول کرتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق مذکورہ علاقے کے اولڈ ایج پینشنر بزرگ جب پیسے نکالنے کے لیے لارنو میں قائم بنک JK Bank Larnoo کا رخ کرتے ہیں، تو واپسی پر ان بزرگوں کو ڈرائیور حضرات گاؤں سے کافی دور کی مصافت پر چھوڑ دیتے ہیں، جنہیں گھر پہنچنے میں کافی دوشواری سامنے آئی ہے۔

علاقے کے لوگوں کے مطابق دوروان امیرجنسی یا کسی حاملہ خاتون کو ہسپتال لے جانے کی وقت انہیں کافی مصافت طے کرنے کے بعد مسافر بردار گاڑی مل جاتی ہے۔

لوگوں کے مطابق اس معاملے سے نمٹنے کے لیے اگرچہ کئی بار مقامی لوگوں نے تحصیل آفس لارنو Teshil Office Larnoo میں اپنی شکایات درج کی تھی، تاہم آج تک ان کی شکایت کا ازالہ نہ ہو سکا۔

مزید پڑھیں:'ایم جی نریگا کے تحت کوئی بھی تعمیراتی کام نہیں دیا جارہا' MGNREGA Work

جب ای ٹی وی بھارت نے لوگوں کی شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے لارنو کے تحصیلدار انصار حسینTeshildar Ansar Hussain سے فون پر رابطہ کیا تو انہوں نے اس معاملے کو نوٹس میں لانے کے لیے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

تحصیلدار نے کہا کہ مذکورہ علاقے میں گاڑیوں کی آمدورفت کو یقینی اور رعایتی کرایہ دینے کے حوالے سے وہ مذکورہ علاقے میں قائم مسافر بردار گاڑیوں کے صدر سے بات کر کے معاملے کو سلجھانے میں اپنا قلیدی رول نبھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.