ETV Bharat / city

Dead Body Found in River Jhelum: دریائے جہلم سے اونتی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد - دریائے جہلم سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق دریائے جہلم سے لاش برآمد Dead Body Found in River Jhelum ہونے کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپورمنتقل کیا گیا، وہاں تمام لوازمات پورے کئے جانے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Dead Body Found in River Jhelum
دریائے جہلم سے اونتی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Mar 12, 2022, 7:17 PM IST

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں بیس روز قبل لاپتہ ہوئے ایک شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔ Dead Body Found in River Jhelum

دریائے جہلم سے اونتی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے ایک 65 سالہ شخص کے لاش کی شناخت عبدالغنی بھٹ ولد صادق بھٹ کے طور پر ہوئی ہے، جو پلوامہ کے سنسنیل علاقے کے رہنے والے ہیں۔پولیس کے مطابق دریائے جہلم سے لاش برآمد ہونے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور منتقل کیا گیا، جہاں تمام لوازمات پورے کئے جانے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

اونتی پورہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ شخص گزشتہ چند ہفتوں قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'متوفی محکمہ پی ڈی ڈی کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.