ETV Bharat / city

Covid -19 Death:کووڈ سے ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ فراہم کیا جائیگا

author img

By

Published : Dec 4, 2021, 4:19 AM IST

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے کووڈ-19 سے ہلاک ہونے والےCovid -19 Death افراد کے لواحقین کے حق میں جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے 50 ہزار روپے کی امداد واگزار کرانے کا عمل شروع کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام حسن شیخ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام حسن شیخ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام حسن شیخ Additional Deputy Commissioner Ghulam Hassan Sheikh نے ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔

پرس کانفرنس میں اے ڈی سی نے کہا کہ ایسے کنبوں کو ڈی سی آفس یا متعلقہ دفاتر سے رابطہ بنانے کی اپیل کی ہے جن کا کوئی فرد کووڈ-19 کی وجہ سے ہلاک Covid -19 Death ہو چکا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق ضلع میں ابھی تک کورونا وائرس سے 206 افراد کی موت واقع ہوگئی ہے جن کی پوری جانکاری ضلع انتظامیہ کے پاس موجود ہیں۔

کووڈ سے ہلاک ہوئے افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ فراہم کیا جائیگا

مزید پڑھیں:Corona virus in Jammu & Kashmir: جموں وکشمیر میں مزید 181 افراد میں کورونا کی تشخیص 2 مریض فوت

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں کچھ ایسے بھی افراد بھی ہیں جن کی جانکاری ضلع انتظامیہ کے پاس نہیں ہیں یا جن کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے گھر میں ہی ہوئی ہے،

انہوں نے ایسے افراد کے اہل خانہ کو متعلقہ دفتر میں نام اندارج کرنے کی اپیل کی،تاکہ ان کے اہل خانہ سرکار کی جانب سے دی جانے والے معاوضے سے منتفید ہو سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.