ETV Bharat / city

Buildings for Patwar Khana: اننت ناگ میں اکیاسی پٹوار خانوں کو عمارتیں فراہم کی گئیں

جنوبی ضلع اننت ناگ میں 81 پٹوار خانوں کو عمارتیں فراہم کی Buildings for Patwar Khans in Anantnag گئیں۔ ان میں اننت ناگ میں 14، کوکرناگ میں 13، ڈورو میں 10، بجبہاڑہ میں 10، شانگس میں 9 اور دیگر تحصیلوں میں 25 عمارتیں شامل ہیں۔

buildings-were-provided-to-81-patwar-khans-in-anantnag
اننت ناگ میں 81 پٹوار خانوں کو عمارتیں فراہم کی گئیں
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 5:35 PM IST

اننت ناگ: شفافیت اور جوابدہی کی طرف ایک اہم قدم کے طور پر اور ضلع کے مختلف حصوں میں عوامی بنیادی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے ضلع اننت ناگ میں 81 پٹوار خانوں کو عمارتیں فراہم کی گئیں۔Buildings for Patwar Khans۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلاDC Anantnag Dr. Piyush Singla نے کہا کہ مختلف حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹوار خانوں کو مخصوص جگہیں دی جائیں، تاکہ درخواست دہندگان ریونیو سے متعلق مختلف خدمات کے لیے پٹواریوں سے رجوع کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ ملازمین کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ روزانہ صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک مقررہ پٹوار خانوں پر موجود رہیں۔

مزید پڑھیں:

81 پٹوار خانے پورے ضلع میں موجود ہیں جن میں اننت ناگ میں 14، کوکرناگ میں 13، ڈورو میں 10، بجبہاڑہ میں 10، شانگس میں 9 اور دیگر تحصیلوں میں 25 ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.