ETV Bharat / city

اننت ناگ : منشیات کے خلاف پولیس کی کارورائی میں تیزی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی ادویات ضبط کی گئیں۔

اننت ناگ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی ادویات ضبط کی گئیں

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 7:02 PM IST

ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چوہدری کی ہدایت پر اننت ناگ پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی و ادویات برآمد کرکے ضبط کی۔

اننت ناگ : منشیات کے خلاف پولیس کی کارورائی میں تیزی

اننت ناگ پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران بس اسٹینڈ کے نزدیک ایک مشکوک شخص کی تلاشی لی۔

تلاشی کاروائی کے دوران اِن کے قبضے سے چالیس بوتلیں کوڈین فاسفیٹ برآمد ہوئے۔

منشیات فروشوں کو گرفتارکر کے پولیس اسٹیشن صدر اننت ناگ منتقل کر دیا جہاں پر وہ حراست میں ہے۔ان کی شناخت مظفر احمد شیخ ولد محمد یوسف شیخ ساکن سرنل اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

اننت ناگ پولیس کی طرف کمیونٹی ممبران سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔

منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، تاکہ معاشرے کو اس وبا سے پاک و صاف رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.