ETV Bharat / city

اننت ناگ: میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ کی طرف سے پالتھین مخالف چلائی گئی - anantnag municipal committee

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو ویری ناگ میں میونسپل کمیٹی کی طرف سے پالتھین مخالف مہم چلائی گئی۔ جس میں عام لوگوں نے تعاون کیا۔

Jk_ang01_antioolytgenedrive _avb_jkc10009
اننت ناگ: میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ کی طرف سے پالتھین مخالف چلائی گئی۔
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 12:04 AM IST

اننت ناگ ضلع کے میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ کی جانب سے ڈورو بازار میں پالتھین مخالف مہم چلائی گئی۔ جس کے تحت سڑک کے کنارے سے پالتھین کو ہٹایا گیا اور لوگوں سے اس مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ کے صدر محمد اقبال نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈورو کو پالتھین سے پاک رکھنے کے لئے مہم چلائی جارہی ہے، جس میں عام لوگوں کا تعاون مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں: اچھہ بل: چیئرمین کو بااختیار نہیں بنانے پر میونسپل آفس کے گیٹ پر تالا لگایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.