ETV Bharat / bharat

Woman Gives Birth To Quadruplets اوڈیشہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا - Woman Gives Birth To Quadruplets

نومولود بچوں کو اسپتال کے خصوصی نوزائیدہ کیئر یونٹ رکھا گیا ہے۔ ماں کی حالت بھی مستحکم بتائی گئی۔ سون پور ضلع کے بنیکا بلاک کے تحت بنجی پالی گاؤں سے تعلق رکھنے والی کنی سنا کو شعبہ میٹرنیٹی ہوم میں داخل کیا گیا تھا۔ Woman Gives Birth To Quadruplets In Odisha

اوڈیشہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
اوڈیشہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 9:58 PM IST

اڈیشہ کے سون پور کی ایک خاتون نے آج برلا کے سرکاری ویر سریندر سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ میں چار بچوں کو جنم دیا۔ جبکہ نومولود میں سے تین لڑکیاں، اور ایک لڑکا ہے۔ ان تمام کا وزن ایک کلو گرام سے کم ہے لیکن ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ Woman Gives Birth To Quadruplets In Odisha

نومولود بچوں کو اسپتال کے خصوصی نوزائیدہ کیئر یونٹ رکھا گیا ہے۔ ماں کی حالت بھی مستحکم بتائی گئی۔ سون پور ضلع کے بنیکا بلاک کے تحت بنجی پالی گاؤں سے تعلق رکھنے والی کنی سنا کو شعبہ میٹرنیٹی ہوم میں داخل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Doctor Hatched Conspiracy سرتن سے جدا دھمکی فرضی نکلی، ڈاکٹر نے خود ہی رچی تھی سازش

اسپتال ذرائع کے مطابق سون پور ضلع کے بنجی پلی گاؤں کی کنی سنا کو پیر کو درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ دوپہر 2 بجے دو بچیوں کا جنم ہوا، دوسری لڑکی دوپہر 2.02 بجے اور ایک لڑکے کی دوپہر 2.04 بجے پیدائش ہوئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.