ETV Bharat / bharat

غازی آباد: ملک کے لیے جان دینے والے جوان کی ماں کو آکسیجن نہیں ملا

ملک کے لیے قربانی دینے والے جوان دیشراج ماوی کی والدہ پچھلے کئی دنوں سے علیل تھیں۔ لیکن کنبہ اتنا بے بس ہے کہ وہ بیمار ماں کو اسپتال میں داخل کرانے اور آکسیجن سلنڈر مہیا کرانے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔

UP: Martyred jawan's ailing mother waits for oxygen

author img

By

Published : May 6, 2021, 7:53 AM IST

Updated : May 6, 2021, 8:28 AM IST

چونکہ کووڈ-19 کے معاملات میں اضافے کے درمیان پورا ملک آکسیجن بحران کا شکار ہے۔ اس دوران اترپردیش کے غازی آباد میں ایک اور تکلیف دہ واقعہ دیکھنے میں آیا۔

مہلوک جوان کی ماں کو آکسیجن نہیں ملا

2001 میں پارلیمنٹ پر حملے میں ہلاک ہونے والے ایک جوان کی والدہ سانس لینے اور آکسیجن حاصل کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے۔

ملک کے لیے قربانی دینے والے جوان، دیشراج ماوی کی والدہ پچھلے کئی دنوں سے علیل تھیں۔ لیکن کنبہ اتنا بے بس ہے کہ وہ بیمار ماں کو اسپتال میں داخل کرانے اور آکسیجن سلنڈر مہیا کرانے کی جدوجہد کر رہا ہے۔

جب بخار اور سانس کی قلت میں مبتلا خاتون کا کووڈ-19 ٹیسٹ کیا گیا تو اس کا نتیجہ مثبت آیا۔ گھر والوں نے اپنی والدہ کو الگ کمرے میں الگ تھلگ کیا اور دو دن تک آئی سی یو یا آکسیجن بستر کی تلاش کی ، لیکن بے سود رہا۔

کووڈ مریض خاتون کے چھوٹے بیٹے سورو نے کہا "ہر جگہ آکسیجن سلنڈر حاصل کرنے کے لیے بہت جدوجہد کرنے کے بعد، میں موہن نگر میں واقع میونسپل کارپوریشن کے دفتر پہنچا تھا، جہاں سلنڈر ری فل کے لیے اندراج ہو رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 36 سے 48 گھنٹوں کے بعد سلنڈر فراہم کیا جائے گا۔ سورو نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تب تک میری ماں کی زندگی خطرے میں رہے گی۔"

Last Updated : May 6, 2021, 8:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.