ETV Bharat / bharat

Mass Congress Exit in JK غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس رہنماؤں کا استعفیٰ جاری - ادھمپور میں کانگریس رہنماؤں کا استعفیٰ

سابق ڈپٹی چیف منسٹر، سابق اسپیکر، سابق اراکین اسمبلی سمیت سینیئر لیڈر مسلسل کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ ادھم پور میں بھی آج کانگریس کے لیڈر برج موہن شرما سمیت تقریباً 54 کانگریس رہنماؤں نے پارٹی کا دامن چھوڑ دیا۔ Senior Leader Brij Mohan Sharma Quits Congress

Mass Congress Exit In JK
غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس رہنماؤں کا استعفیٰ جاری
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 3:46 PM IST

ادھمپور: غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس پارٹی کے کئی سینیئر رہنما مسلسل پارٹی سے استعفیٰ Mass Congress Exit In JK دے رہے ہیں۔ سابق ڈپٹی چیف منسٹر، سابق اسپیکر، سابق اراکین اسمبلی سمیت سینیئر لیڈر مسلسل کانگریس پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ ادھم پور میں بھی آج کانگریس کے لیڈر برج موہن شرما سمیت تقریباً 54 کانگریس رہنماؤں نے پارٹی کا دامن چھوڑ دیا۔ یہ تمام لوگ غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ غلام نبی آزاد پہلے ہی کانگریس پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔

غلام نبی آزاد کی حمایت میں کانگریس رہنماؤں کا استعفیٰ جاری

کانگریس پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کانگریس میں ان کی بات نہیں سنی جا رہی ہے۔ وہ کئی دہائیوں سے کانگریس سے منسلک ہیں، لیکن اعلیٰ کمان ان کی بات نہیں سنتی۔ اس لیے اس نے غلام نبی آزاد کے ساتھ جانا درست سمجھا۔

یہ بھی پڑھیں: Mass Congress Exit In JK غلام نبی آزاد کی حمایت میں ساٹھ سے زیادہ سینیئر لیڈران کانگریس سے مستعفی

واضح رہے کہ غلام نبی آزاد کے کانگریس سے علیحدگی کے بعد پارٹی سے لیڈران اور کارکنان کا مستعفی ہونے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ سابق نائب وزیر اعلی تارا چند Tara Chand Resigns From Congress سمیت 60 سے زیادہ سینیئر کانگریس لیڈران Mass Congress Exit In JK نے جموں میں غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جموں کے ریڈیسن ہوٹل میں پانچ سابق وزراء سمیت 60 سے زائد لیڈران نے اجتماعی طور پر پارٹی سے استعفی دے کر غلام نبی آزاد کی حمایت کا اعلان پہلے ہی کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.