ETV Bharat / bharat

Several Doctors Affected By Corona In Srinaga :جی ایم سی سرینگر سے منسلک اسپتالوں میں متعدد ڈاکٹرز کورونا سے متاثر - جی ایم سی سرینگر کے اسپتالوں میں کورونا کے نئے معاملات

صدر اسپتال سرینگر میں گزشتہ 14 روز کے دوران کورونا سے 55 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں 39 ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے 16 افراد شامل ہیں۔ بچوں کے جی بی پنتھ سونہ وار میں 12 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں نو ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے تین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بون اینڈ جوائنٹ اسپتال برزلہ میں 28 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ Several Doctors Affected By Corona In Srinaga

جی ایم سی سرینگر سے منسلک اسپتالوں میں متعدد ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 12:33 PM IST

جموں و کشمیر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر سے منسلک سات اسپتالوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران طبی اور نیم طبی عملہ کے 207 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں 109 ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ان اسپتالوں میں صدر اسپتال سمیت سپر سپیشلٹی شرین باغ، لل دید اسپتال، سی ڈی اسپتال ڈلگیٹ، بون اینڈ جوئنٹ اسپتال برزلہ اور جی بی پنتھ اسپتال سونہ وار شامل ہیں۔ Several Doctors Affected By Corona In Srinaga

اس صورت حال کے درمیان جی ایم سی سرینگر سے منسلک سات بڑے ٹرشری کیئر ہسپتال میں طبی اور نیم طبی عملہ کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے کام کاج متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

صدر اسپتال سرینگر میں گزشتہ 14 روز کے دوران کورونا سے 55 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں 39 ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے 16 افراد شامل ہیں۔ بچوں کے جی بی پنتھ سونہ وار میں 12 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں نو ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے تین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بون اینڈ جوائنٹ اسپتال برزلہ میں 28 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اسی طرح لل دید اسپتال میں 15 ڈاکٹروں سمیت 30 افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں، سی ڈی اسپتال میں بھی دو ہفتوں کے دوران 16 افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سات ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے نو افراد شامل ہیں۔ سپر سپیشلٹی اسپتال شرین باغ میں 48 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں ایس ڈی ایچ حضرت بل میں تین ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کے تین افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.