ETV Bharat / bharat

Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 68 ہزار سے زائد نئے کیسز

ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 041 ہو گئی ہے۔Omicron In India

Corona in India
Corona in India
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 9:56 AM IST

Updated : Jan 15, 2022, 10:29 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 68 ہزار 833 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا متاثرین کی کُل تعد 3,68,50,962 ہو گئی ہے۔ New Corona cases in india

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1,22,684 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 402 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد مرنے والوں کی کُل تعداد 4,85,752 ہو گئی ہے۔ Total Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی کل تعداد 14 لاکھ 17 ہزار 820 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز 6 ہزار 041 ہو گئی ہے وہیں ان میں سے کچھ صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن کے تحت 155.39 کروڑ ویکسین لگائی گئی

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 16,13,740 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔ اب تک بھارت میں کُل 70,07,12,824 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک کورونا ویکسین کی 156 کروڑ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

Last Updated : Jan 15, 2022, 10:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.