ETV Bharat / bharat

دہلی کی سرحدوں سے ہٹایا گیا تو سرکاری دفاتر میں خیمے لگائیں گے: راکیش ٹکیٹ

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 9:48 PM IST

بھارتی کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ 'مجھے معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ جے سی بی کی مدد سے یہاں کے خیموں کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو کسان پولیس اسٹیشنوں، ڈی ایم آفسوں میں اپنے خیمے لگائیں گے۔

حکومت ہٹ دھرمی ترک کرے ورنہ جدوجہد تیز ہو جائے گی

نئی دہلی: مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کے تعلق سے اب بھی کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ قوانین کو دہرانے پر بضد کسانوں نے اس معاملے پر حکومت کے ساتھ ہمہ گیر جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی بھارتی کسان یونین (بی کے یو) کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ نے اتوار کو مرکز کو خبردار کیا کہ اگر کسانوں کو سرحدوں سے زبردستی ہٹانے کی کوشش کی گئی تو وہ ملک بھر کے سرکاری دفاتر کو غلہ منڈیوں میں تبدیل کردیں گے۔

ٹکیت نے کہا کہ 'مجھے معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ جے سی بی کی مدد سے یہاں کے خیموں کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو کسان پولیس اسٹیشنوں، ڈی ایم آفسوں میں اپنے خیمے لگائیں گے۔

ٹکیٹ نے ہفتہ کو کہا تھا کہ للت پور کے ایک اور کسان رگھویر پٹیل نے کھاد کی عدم دستیابی کی وجہ سے خودکشی کر لی ہے۔ مرکزی اور ریاستی حکومتیں کسانوں کو خودکشی کے اندھے کنویں میں ڈھکیل رہی ہیں۔ حکومت ہٹ دھرمی ترک کرے ورنہ جدوجہد تیز ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.