ETV Bharat / bharat

Kashmiri Doctor Nominated as Fellow of IPHA کشمیری ڈاکٹر انڈین پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن کے فیلو نامزد - ڈاکٹر سلیم خان کو اعزاز

ڈاکٹر سلیم خان سرینگر کے جی ایم سی میں شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے سربراہ ہیں اور وہ دوسرے کشمیری ڈاکٹر ہیں جنہیں انڈین پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن کا فیلو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم خان انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے فیلو بھی ہیں جبکہ وہ مختلف قومی اور بین الاقوامی طبی کمیٹیز کے ممبر بھی ہیں۔Kashmiri Doctor Nominated as Fellow of IPHA

Kashmiri Doctor Nominated as Fellow of IPHA
کشمیری ڈاکٹر انڈین پبلک ہیلتھ ایسوسیشن کے فیلو نامزد
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 4:46 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ڈاکٹر محمد سلیم خان کو پبلک ہیلتھ شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انڈین پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن کا فیلو نامزد کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کے شہر پونے میں ریاستی وزیر برائے پبلک ہیلتھ اور فیملی ہیلتھ نے ایک تقریب کے دوران ڈاکٹر سلیم خان کو یہ اعزاز دیا۔Kashmiri Doctor Nominated as Fellow of IPHA

ڈاکٹر سلیم خان سرینگر کے جی ایم سی میں شعبہ کمیونٹی میڈیسن کے سربراہ ہیں اور وہ دوسرے کشمیری ڈاکٹر ہیں، جنہیںانڈین پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن کا فیلو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم خان انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے فیلو بھی ہیں جبکہ وہ مختلف قومی اور بین الاقوامی طبی کمیٹیز کے ممبر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا بحران کے دوران ڈاکٹر سلیم خان نے نمایا کام کرتے ہوئے جموں و کشمیر انتظامیہ کو اس مہلک وائرس سے بچنے کے لیے متعدد مرتبہ اپنی تجاویز اور مشورے دیئے تھے، وہ انتظامیہ کی کووڈ کنٹرول کمیٹی کے رکن بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیری ڈاکٹر امریکہ میں 'ہیرو آف کیمسٹری' ایوارڈ سے سرفراز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.