ETV Bharat / bharat

افغانستان سے فوجی انخلا پر جوبائیڈن کوغیرمنصفانہ تنقید کا سامنا: عمران خان - ای ٹی وی بھارت خبر

پا کستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے معاملہ پر امریکی صدر جوبائیڈن پر غیر ضروری طریقے سے تنقید کیا گیا حالانکہ انہوں نے جو فیصلہ کیا ہے وہ دانشمندانہ تھا۔

عمران خان
عمران خان
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:40 AM IST

Updated : Sep 19, 2021, 1:37 PM IST

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں امریکی صدر جو بائیڈن کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن کو افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے معاملہ پر "غیر منصفانہ تنقید" کا سامنا کرنا پڑا ہے۔حالانکہ یہ ان کا دانشمندانہ فیصلہ تھا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ عمران خان کو ابھی تک امریکی صدر کی طرف سے کوئی کال موصول نہیں ہوئی ہے۔ جمعہ کو روس ٹوڈے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا: "صدر بائیڈن پر بہت زیادہ غیر منصفانہ تنقید کی گئی تھی اور انہوں نے جو کیا وہ سب سے سمجھدار کام تھا۔

اس سے قبل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جو بائیڈن ایک "مصروف آدمی" ہیں۔

افغانستان کے تعلق سے عمران خان نے کہا کہ مہاجرین کے دور رس نتائج ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

افغانستان: ملا برادر کو خود کرنی پڑی اپنی موت کی تردید

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق عمران خان نے اس بات سے بھی انکار کیا کہ اسلام آباد نے امریکی افواج کے خلاف جنگ میں طالبان کی مدد کی تھی۔

Last Updated : Sep 19, 2021, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.