ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر سے چار امیدواروں نے یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی حاصل کی - دو جموں

بشنہ کے سرحدی گاؤں سالیہار کے رہنے والے سوچیتر کی عمر 22 برس کی ہے۔ سوچیتر کے والدین پیشے سے استاد ہیں اور انہوں خود جموں کے جی جی ایم کالج سے سائنس میں گریجویشن حاصل کرکے آئی ایس ایس امتحان کی تیاری شروع کی تھی اور پہلی ہی کوشش میں کامیابی حاصل کی ہے۔

clear the UPSC examinations
چار امیدواروں نے یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی حاصل کی
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 10:47 AM IST

جموں و کشمیر سے چار امیدواروں نے یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے جن میں فی الحال دو امیدوار وادی کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں اور دو جموں صوبے کے رہنے والے ہیں۔

یو پی ایس سی نتائج کے مطابق جموں ضلع کے بشنہ علاقے سے تعلق رکھنے والے سوچیتر شرما نے 146 واں رینک حاصل کیا ہے۔

بشنہ کے سرحدی گاؤں سالیہار کے رہنے والے سوچیتر کی عمر 22 برس کی ہے۔ سوچیتر کے والدین پیشے سے استاد ہیں اور انہوں خود جموں کے جی جی ایم کالج سے سائنس میں گریجویشن حاصل کرکے آئی ایس ایس امتحان کی تیاری شروع کی تھی اور پہلی ہی کوشش میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ضلع پونچھ کے مینڑھر علاقے کی پسماندہ طبقہ سے تعلق رکنے والی عامہ بشیر نے بھی امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے اور 625واں رینک حاصل کیا ہے۔

clear the UPSC examinations
چار امیدواروں نے یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی حاصل کی

مزید پڑھیں:۔ دکاندار کے لڑکے فیصل نے یو پی ایس سی میں 447واں رینک حاصل کیا

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دور افتاد گاؤں براگرام سے 23 برس کے ویسم احمد بھٹی نے 225ویں رینک حاصل کرکے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وسیم نے سرینگر کے نیشنل انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ سے بی ٹیک کی ڈگری حاصل کی ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے جگرپورہ گاؤں سے اقبال رسول ڈار نے سول سروس امتحانات میں کامیابی پائی ہے اور 611 واں رینک حاصل کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.