ETV Bharat / bharat

Football Fans Decorate Streets فٹبال شائقین نے فیفا ورلڈ کپ کی تھیم میں پوری گلی کو سجا دیا

مغربی بنگال اور خاص طور پر کولکاتہ فٹبال کا دیوانہ شہر ہے۔ کولکاتہ شہر فٹ بال کے شائقین سے بھرا ہوا ہے اور انہی شائقین نے ایک گلی کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ رنگی برنگی تصاویر سے سجا دیا ہے۔ گلی کی دیواروں پر فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ اور پلیئرز کی تصاویر خوبصورت رنگوں سے بنائی گئی ہے۔ Football Fans Decorate Streets

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 6:03 PM IST

کولکاتا میں فٹ بال شائقین نے فیفا ورلڈ کپ کے تھیم پر گلیوں کو سجایا

کولکاتا: فیفا ورلڈ کپ کا جنون پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت کے لوگوں پر بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اس درمیان کولکاتا میں ورلڈ کپ کی تھیم پر پوری گلی کو رنگ برنگے پوسٹرز، جھنڈوں اور پٹّیوں سے سجا دیا گیا ہے۔ شمالی کولکاتہ کے دیشاری میں فٹ بال شائقین نے فیفا ورلڈ کپ کے تھیم پر پوری گلی کو انتہائی خوبصورت انداز میں رنگوں سے سجا دیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے بخار نے پورے کولکاتہ شہر کو اپنی زد میں لے رکھا ہے اور لوگ مختلف طریقوں سے کھیل کے تئیں اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔Football fans in Kolkata decorate entire street in theme of FIFA World Cup

مزید پڑھیں:۔ کولکاتہ میں فیفا ورلڈ کپ کی تھیم والی پتنگیں

مغربی بنگال اور خاص طور پر کولکاتہ فٹبال کا دیوانہ شہر ہے۔ کولکاتہ شہر فٹ بال کے شائقین سے بھرا ہوا ہے اور انہی شائقین نے ایک گلی کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ رنگی برنگی تصاویر سے سجا دیا ہے۔ گلی کی دیواروں پر فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ اور پلیئرز کی تصاویر خوبصورت رنگوں سے بنائی گئی ہے۔ شمالی کولکاتہ میں فٹبال شائقین نے مختلف رنگوں ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کے ساتھ ساتھ برازیل کے رونالڈو اور 2022 فیفا قطر ورلڈ کپ کے آفیشل مسکُوت اللعیب کی تصاویر بنائی ہے۔ فٹبال شائقین نے کہا کہ اس طرح کا کام کھیلوں سے ان کی وابستگی اور شوق کو ظاہر کرتا ہے۔ واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 20 نومبر سے شروع ہوا ہے اور 18 دسمبر تک چلے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.