ETV Bharat / bharat

Congress Working Committee G-23 Meet: نئے صدر کے مطالبے کے پیش نظر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

غلام نبی آزاد کے گھر پر ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں کپل سبل اور منیش تیواری بھی موجود رہے۔ ملک کی پانچ ریاستوں میں کانگریس پارٹی کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایسے میں G23 کے کارکنان نے پارٹی صدر کا مطالبہ کیا ہے۔ Congress G-23 Leaders to Demand Reforms During CWC Meet

author img

By

Published : Mar 11, 2022, 10:46 PM IST

نئے صدر کے مطالبے کے پیش نظر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ
Congress Working Committee G-23 Meet

ملک کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج سامنے آچکے ہیں، ان میں خاص طور پر کانگریس پارٹی کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایسے میں G23 کے کارکنان نے پارٹی کے صدر کا مطالبہ کیا ہے۔ Congress Assembly Election Debacle

اطلاع کے مطابق غلام نبی آزاد کے گھر پر ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں کپل سبل اور منیش تیواری بھی موجود رہے۔

نئے صدر کے مطالبے کے پیش نظر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ

حالانکہ کانگریس پارٹی کے صدر کو لے کر انتخابی نتائج سامنے آنے سے قبل بھی راہل گاندھی کے گھر پر ایک میٹنگ ہوچکی ہے، اس میٹنگ میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل، راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گھلوت، پارٹی کی اترپردیش صدر پرینکا گاندھی، تنظیم کے جنرل سیکرٹری وینوگوپال نے بھی شرکت کیا تھا۔

اس میٹنگ میں یہ کہا گیا تھا کہ 'کانگریس انتخاب کمیٹی 2022 Congress Working Committee کے ستمبر تک پارٹی صدر کا انتخاب کرسکتی ہے۔ وہیں آل انڈیا کانگریس کے جنرل سیکریٹری اور گجرات انچارج رگھو شرما نے کہا تھا کہ ' آج پورے ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ اگر کوئی کر رہا ہے تو وہ راہل گاندھی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ' اصل بات عوامی مسائل کی بنیاد پر عوام کے لیے لڑنا ہے اور وہ راہل اور پرینگا گاندھی کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.