ETV Bharat / bharat

شوپیان انکاؤنٹرختم : تین عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Oct 7, 2020, 8:01 AM IST

Updated : Oct 7, 2020, 11:34 AM IST

شوپیان ضلع کے سوگن علاقے میں رات بھر جاری انکاونٹر آج صبح ختم ہوگئی۔ تصادم کے دوران تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ۔

shopian district
shopian district

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے سوگن علاقے میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندو کے درمیان گزشتہ رات سے جاری تصادم آج صبح ختم ہوگیا۔ اس دوران تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

شوپیان انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک

اطلاعات کے مطابق فورسز اہلکار جن میں فوج کی 44 آر آر سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس شامل ہے، نے منگل کو سوگن علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائیاں شروع کی تھی۔

تلاشی کارروائیاں کے دوران فورسز اہلکار جب ایک رہائشی مکان کی طرف تلاشی کرنے کے غرض سے آگے بڑھنے لگے تو اس مکان میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر زبردست فائرنگ کی، فورسز اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال کر جوابی کاروائی کی اور انکاونٹر شروع ہوا۔

رات بھر جاری انکاونٹر میں ابھی تک دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی ہیں جبکہ ایک اے کے 47 اور پستول بھی برآمد ہوا ہے۔

Last Updated : Oct 7, 2020, 11:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.