ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - پہلا بینک کھلا

بھارت اور عالمی تاریخ میں 17 اگست کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 7:50 AM IST

  • سنہ 1563 - فرانس کے شاہ چارلس نہم 13 سال کی عمر میں بالغ قرار پائے۔
  • سنہ 1832 - چین نے لوہے کے شوریکین کی پیداوار بند کر دی۔
  • سنہ 1836 - برطانوی پارلیمنٹ میں پیدائش، شادیوں اور اموات کی رجسٹریشن کو منظوری۔
  • سنہ 1858 - امریکہ کے جزیرے ہوائی میں پہلا بینک کھلا۔
  • سنہ 1859 - گرم ہوا کے غبارے کے ذریعے پہلی بار خطوط بھیجے گئے۔
  • سنہ 1869 - پہلی بار بین الاقوامی فیری ریس لندن کے دریائے ٹیمز میں ہوئی جس میں آکسفورڈ نے ہارورڈ کو شکست دی۔
  • سنہ 1870 - مسز ایسٹر مورس امریکہ کی پہلی خاتون مجسٹریٹ (ساؤتھ پاس ، وائومنگ) کے عہدہ پر فائز ہوئیں۔
  • سنہ 1903 - جوزف پلٹزر نے کولمبیا یونیورسٹی کو دس لاکھ ڈالر کا عطیہ کیا۔ ان ہی کے نام پر ’پلٹزر ایوارڈ‘ شروع کیا گیا۔
  • سنہ 1904 - کرس واٹسن نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور جارج ریڈ نے اقتدار سنبھال لیا۔
  • سنہ 1908 - فینٹا ماماگوری نے پہلی بار پوری طرح سے اینیمیٹیڈ فلم ’ایملی کول‘ بنائی۔
  • سنہ 1941 - مشرقی جرمنی کی حکومت نے برلن کی دیوارکا کام مکمل کر لیا۔
  • سنہ 1947 - بھارت کی آزادی کے بعد برطانوی فوج کا پہلا دستہ انگلینڈ روانہ۔
  • سنہ 1956 - جرمنی نے کمیونسٹ پارٹی پر پابندی عائد کردی۔
  • سنہ 1978 - تین امریکیوں نے پہلی بار بیلون کے ذریعے بحر اوقیانوس کو کامیابی کے ساتھ عبور کیا۔
  • سنہ 1982 - جرمنی میں پہلی کمپیکٹ ڈسک (سی ڈی) بنانے کا آغاز ہوا۔
  • سنہ 1984 - پیرو صحراوی عرب جمہوریہ بن گیا۔
  • سنہ 1987 - ہٹلر کے قریبی روڈولف ہیس جیل میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
  • سنہ 1988 - پاکستان کے صدر ضیاء الحق اور امریکی سفیر آرنلڈ رافیل فضائی حادثے میں ہلاک ۔
  • سنہ 1993 - پہلی بارلوگوں کو لندن کے بکنگھم پیلس کے اندر جانے کی اجازت ملی ۔
  • سنہ 1998 - 'نیشنز بینک' اور 'بینک آف امریکہ' کے انضمام سے سب سے بڑا بینک وجود میں آیا۔
  • سنہ 1999 - ترکی میں زلزلہ سے تقریباً 45000 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • سنہ 2011 - لوک پال تحریک: دہلی کے جے پی پارک میں انشن جاری رکھنے کی تحریری اجازت ملنے تک انا ہزارے نے رہائی کے باوجود تہاڑ جیل میں رہ کر اپنا انشن جاری رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.