ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - sushant singh rajput

ملک و بیرون ممالک ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today
news today
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:06 AM IST

Updated : Jul 8, 2020, 7:40 AM IST

کشمیر: آج سے باغات اور پارکس عوام کے لیے کھلیں گی

وزیر اعظم ایشیا کے سب سے بڑے سولر پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اہم خبروں پر ایک نظر

کورونا معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی دہلی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ

دہلی کے تین شادی خانہ کو کورونا ہسپتال بنانے کے حکم کے خلاف عرضی پر ہائی کورٹ میں سماعت

حاملہ خواتین کی جانچ کے نتائج کو ترجیح دینے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت

مہاجرین کے لیے روزگار کے راستے کھولنے کے تعلق سے اتراکھنڈ حکومت کی میٹنگ

کیپٹن امریندر سنگھ کی صدارت میں پنجاب حکومت کابینہ کی میٹنگ آج

راجستھان: میڈیکل سکریٹری کی میٹنگ آج

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کا آج 48 واں یوم پیدائش

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملے میں بہار کی مظفر پور سی جے ایم کورٹ میں آج شنوائی

Last Updated : Jul 8, 2020, 7:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.