ETV Bharat / bharat

نجیب کیس کی تفتیش کرنے والے افسرکو عدالت میں حاضری کا حکم - نجیب گمشدگی معاملہ

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے معاملے میں سی بی آئی کو ہدایت دی ہے کہ وہ تحقیقات سے متعلق کلوزر رپورٹ کے دستاویز نجیب احمد کی والدہ کو دو ہفتے میں فراہم کریں۔

جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:04 AM IST

Updated : Apr 23, 2019, 10:17 AM IST

چیف میٹروپولیٹن نوین کمار کشیپ نے اس کیس کے تفتیشی افسر کو 7 مئی کو عدالت کے سامنے حاضر ہونے کا حکم دیا۔

نجیب احمد کی والدہ نے کلوزر رپورٹ سے متعلق دستاویزات کا مطالبہ کرنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، 8 اکتوبر 2018 کو ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو اس معاملے کی تحقیقات بند کرنے کی اجازت دی تھی۔

ہائی کورٹ نے نجیب کی والدہ کو کہا تھا کہ اگر اس معاملے میں انہیں کوئی شکایت ہے تو وہ ٹرائل کورٹ میں کر سکتی ہے اور اگر انہیں تفتیش کی اسٹیٹس رپورٹ چاہیے تو وہ اس کے لئے کورٹ میں درخواست دائر کر سکتی ہیں۔

ہائی کورٹ کے اسی حکم کے بعد نجیب کی والدہ فاطمہ نفیس نے عرضی دائر کی تھی۔

نجیب کی والدہ نے اپنی عرضی میں ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ نجیب کو تلاش کرنے کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل کرنے کی ہدایت دے۔

سی بی آئی نے اس معاملے میں کلوزر رپورٹ داخل کرنے کی کوشش کی تھی جسے ہائی کورٹ نے منظور کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ 16 مئی 2017 کو دہلی ہائی کورٹ نے جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہونے کے معاملے کی سی بی آئی جانچ کا حکم دیا تھا۔

اس کے بعد 29 جون کو سی بی آئی نے نجیب کا پتہ بتانے والے کو دس لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چلا۔
واضح رہے کہ نجیب احمد 15 اکتوبر 2016 سے غائب ہے۔

Intro:नई दिल्ली । दिल्ली की राऊज एवेन्यू कोर्ट ने जेएनयू के लापता छात्र नजीब अहमद के मामले में सीबीआई को निर्देश दिया है कि वह जांच से संबंधित क्लोजर रिपोर्ट के दस्तावेज नजीब अहमद की मां को दो हफ्ते में उपलब्ध कराए। चीफ मेट्रोपोलिटन नवीन कुमार कश्यप ने इस मामले के जांच अधिकारी को 7 मई को कोर्ट के समक्ष उपस्थित होने का आदेश दिया।

Body:नजीब अहमद की मां ने क्लोजर रिपोर्ट से संबंधित दस्तावेजों की मांग करने के लिए हाईकोर्ट में याचिका दायर की थी। 8 अक्टूबर 2018 को हाईकोर्ट ने सीबीआई को इस मामले की जांच बंद करने की अनुमति दी थी।
हाईकोर्ट ने कहा था कि नजीब की मां को अगर कोई शिकायत है तो वो ट्रायल कोर्ट में कर सकती है। अगर उन्हें जांच की स्टेटस रिपोर्ट चाहिए तो वो इसके लिए कोर्ट में याचिका दायर कर सकती हैं। हाईकोर्ट के इसी आदेश के बाद नजीब की मां फातिमा नफीस ने याचिका दायर की थी।
नजीब की मां ने हाईकोर्ट में अर्जी दायर कर मांग की थी कि वो नजीब को ढूंढने के लिए एसआईटी गठित करने का निर्देश दे । सीबीआई ने इस मामले में क्लोजर रिपोर्ट दाखिल करने की मांग की थी जिसे हाईकोर्ट ने मंजूर कर लिया था।

Conclusion:16 मई 2017 को दिल्ली हाईकोर्ट ने जेएनयू के लापता छात्र नजीब अहमद के लापता होने के मामले की सीबीआई जांच के आदेश दिया था। इसके बाद 29 जून को सीबीआई ने नजीब का सुराग देनेवाले को दस लाख रुपये का ईनाम देने की घोषणा की थी । लेकिन उसका कोई सुराग नहीं मिला। नजीब अहमद 15 अक्टूबर 2016 से गायब है ।
Last Updated : Apr 23, 2019, 10:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.