ETV Bharat / bharat

صرف تین ریاستوں میں 60 فیصد سے زائد کورونا کے مریض

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مہاراشٹرا، تمل ناڈو اور دہلی سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ان ریاستوں میں انفیکشن کے کل 4،17،214 کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک پورے ملک میں اس وائرس کے مجموعی متاثرین کا 59.82 فیصد ہے۔

In just three states, 60% of corona patients
صرف تین ریاستوں میں 60 فیصد کورونا مریض
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 12:25 PM IST

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹر میں مریضوں کی تعداد 2،06،619، تامل ناڈو 1،11،151 اور دہلی میں 99،444 ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 24،248 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 6،97،413 ہوگئی ہے۔

اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے 19693 افراد فوت ہوچکے ہیں جبکہ 4،24،433 افراد صحت مند ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے 2،53،287 فعال کیسز موجود ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد حسب ذیل ہے۔

ریاستفعال کیسزبازیابامواتمتاثرین
انڈمان نکوبار53720125
آندھرا پردیش10043842223218697
اروناچل پردیش190781269
آسام424971251411388
بہار301687659511876
چنڈی گڑھ653956466
چھتیس گڑھ5922601143207
دادر نگر حویلی1651060271
دہلی2503871339306799444
گوا81893671761
گجرات820225892194336037
ہریانہ37961294426517005
ہماچل پردیش315737111063
جموں و کشمیر304252551328429
جھارکھنڈ7172045192781
کرناٹک13255984737223474
کیرالہ22303174255429
لداخ17882611005
مدھیہ پردیش29111141160814930
مہاراشٹر860571117408822206619
منی پور67868801366
میگھالیہ1843162
میزورم561300186
ناگالینڈ3592310590
اڈیشہ28106224369070
پڈوچیری45933112802
پنجاب171144081646283
راجستھان37801592845620164
سکم62610123
تمل ناڈو46863627781510111151
تلنگانہ109041270329523902
تریپورہ365120211568
اتراکھنڈ5582524423124
اترپردیش81611876178527707
مغربی بنگال66581471175722126
مجموعی تعداد25328742443319693697413

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.