ETV Bharat / bharat

کشمیرمیں صحافی گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کا مشہور انگریزی روزنامہ گریٹر کشمیر کے ورکنگ جرنلسٹ عرفان امین ملک کو فوجی اہلکاروں نے پلوامہ ضلع سے گرفتار کیا ہے۔

نگریزی روزنامہ گریٹر کشمیر کے ورکنگ جرنلسٹ عرفان آمین ملک
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 5:09 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:03 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ریاست میں متعدد سیاسی رہنماؤں کو نظر بند اور جیل میں قید کیا گیا۔ اسی سلسلے میں اب صحافیوں کو بھی جبرا گرفتار کرنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے صحافی عرفان امین ملک کو بدھ کو پولیس و نیم فوجی اہلکاروں نے رات کے گیارہ بجے گھر سے اٹھاکر کسی نامعلوم جگہ پر قید کرکے رکھا ہے۔ جو کہ مقامی روزنامہ اخبار گریٹر کشمیر میں چار برس سے زیادہ کام کررہے تھے۔

مزید پڑھیں : مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں، یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

چھبیس برس کے نوجوان صحافی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 'بدھ کی شب گیارہ بجے سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور عرفان کو پکڑ کر لے گئے اور وجہ دریافت کرنے کے باوجود سکیورٹی فورسز نے کوئی جواب نہیں دیا۔

واضح رہے اس سے قبل کشمیریت کے مدیر شبلی قاضی کو بھی اننت ناگ پولیس نے حراست میں لیا تھا جو اب بھی جیل میں ہیں۔

حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے منسوخی کے بعد پہلے ہی سے صحافی کے اہل خانہ کو بے چینی اور عدم تحفظ کا خدشہ لاحق تھا۔ وادی میں گذشتہ 11 روز سے مکمل معلومات اور ذرائع ابلاغ کی ناکہ بندی جاری ہے۔

Intro:اب صحافیوں کو جیل میں بند کیا جارہا ۔

کشمیر جیل خانہ میں تبدیل سیاست دانوں کے ہمراہ اب صحافیوں کو بھی سلاخوں کے پیچھے

جہاں دفعہ 370 کی منسوخی کے ریاست جموں کشمیر میں متعدد سیاسی لیڈروں کو نظر بند اور جیل میں بند کیا گیا وہی اب صحافیوں کو گرفتار کرنے کی جبرے موصول ہورہی ہیں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے   صحافی  عرفان امین ملک جو کہ مقامی روزنامہ اخبار گریٹر کشمیر میں کام کررہا تھا کو بدھ کی درمیانی رات کو پولیس و نیم فوجی اہلکاروں نے رات کے گیارہ بجے گھر سے آٹھاکر کسی نامعلوم جگہ پر قید کرکے رکاگیا
26 سالہ نوجوان صحافی کے اہلہ خانہ کا کہنا ہیں کہ بدھ کے راز رات کے گیارہ بجے سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپہ ڈالہ اور عرفان کو پکڈ کر لے گے جس کا اہل خانہ نے تعاقب کرنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کا وہ مقابلہ نہیں کرسکے ۔

تاہم گھر والوں کو یہ جانکاری نہیں دی گئ کہ صحافی عرفان کو کیوں حراست میں لیا گیا اور انہیں کس جگہ بند رکھا گیا ۔

واضح رہے اسے قبل کشمیرت کے مدیر شبلی قاضی کو اننت ناگ پولیس نے حراست میں لیا ہے

Body:کشمیر جیل خانہ میں تبدیل سیاست دانوں کے ہمراہ اب صحافیوں کو بھی سلاخوں کے پیچھے

Conclusion:کشمیر جیل خانہ میں تبدیل سیاست دانوں کے ہمراہ اب صحافیوں کو بھی سلاخوں کے پیچھے

Last Updated : Sep 27, 2019, 5:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.