ETV Bharat / bharat

Road Accident: سڑک حادثہ تین افراد ہلاک، چھ زخمی - لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر بھیانک سڑک حادثہ

اترپردیش کے لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک اور چھ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Three killed, Six Injured In Road Accident

سڑک حادثہ تین افراد ہلاک، چھ زخمی
سڑک حادثہ تین افراد ہلاک، چھ زخمی
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 8:47 AM IST

اناؤ: بنگارماؤ کوتوالی علاقے میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر بدھ کی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پلٹ گئی۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر گزرنے والے لوگوں نے پولیس کو حادثے کی اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے سبھی کو بنگرماؤ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹروں نے تین کو مردہ قرار دیا۔ جبکہ چھ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ Three killed, Six Injured In Road Accident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.