سون بھدر، یوپی: دودھی تھانہ علاقہ کے نیماڈیہ گاؤں میں جمعرات کی شام کو مبارک علی کی بیٹی رئیسہ خاتون (17) نے گھر میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا۔ دراصل مقتول کے والد نے فینانس پر الیکٹرک اسکوٹر خریدا تھا لیکن والد کے جیل جانے کے بعد اسکوٹر کے فینانس کی ایک دو قسطیں بند ہوگئیں، جس پر فینانس کمپنی کے لوگوں نے مقتولہ سے اسکول جاتے ہوئے اسکوٹر چھین لیا۔ بعد ازاں لڑکی نے گھر آکر خودکشی کر لی۔
فینانس والوں نے اسکوٹر چھین لیا تو طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی
Published : Sep 6, 2024, 12:40 PM IST