ETV Bharat / snippets

لڑکی کا دو نوجوانوں سے عشق تھا؛ ایک سے شادی طے پائی، پھر دوسرے نے کر دیا قتل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 25, 2024, 11:43 AM IST

girl lover murdered her after her marriage was fixed with another lover in Saharanpur
لڑکی کا دو نوجوانوں سے عشق تھا؛ ایک سے شادی طے پائی، پھر دوسرے نے کر دیا قتل (ETV Bharat Urdu)

سہارنپور: دو دن پہلے ہوئے پولی ٹیکنک طالب علم گورو کے قتل کا پولیس نے انکشاف کیا، پولیس نے گورو کے دوست سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ قاتل میانک اور گورو دونوں کو ایک ہی لڑکی محبت تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے گورو اور لڑکی کا رشتہ طے کرلیا تھا کیونکہ وہ ایک ہی ذات سے تعلق رکھتے تھے۔ گورو کے دوست میانک سینی کو جب اس بات کا علم ہوا، اس نے اسے راستے سے ہٹانے کی سازش رچی۔ 22 مئی کو میانک، اس کے ساتھیوں نے گورو کا قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.