ETV Bharat / snippets

بی جے پی ایم ایل اے نے محکمہ آبپاشی کے انجینئر کو دی دھمکی، کہا، بلڈوزر لائے تو پہلے میرے اوپر سے گزرنا پڑے گا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 27, 2024, 2:38 PM IST

The BJP MLA threatened the engineer of the irrigation department, saying, if bulldozers are brought, they will have to pass over me first
بی جے پی ایم ایل اے نے محکمہ آبپاشی کے انجینئر کو دی دھمکی (PHOTO credits ETV Bharat)

کانپور: کانپور شہر کے بی جے پی ایم ایل اے سریندر میتھانی کے دھمکی بھرے الفاظ سامنے آئے ہیں۔ جمعہ کو بی جے پی ایم ایل اے نے محکمۂ آبپاشی کے انجینئر کو فون کیا اور دھمکی دی کہ اگر شہر کے وویکانند نگر میں واقع کالونی میں رہنے والے لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر چلایا گیا تو وہ انجینئر سمیت محکمۂ آبپاشی کے دیگر تمام لوگوں کو بلڈوزر سمیت نہر میں پھینک دیں گے۔ ایم ایل اے کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.