ETV Bharat / snippets

سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر احمد فاروقی طویل رخصت پر چلے گئے، چارج عدنان فرخ شاہ کو سونپا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 25, 2024, 3:23 PM IST

Sunni Waqf Board Chairman Zafar Ahmed Farooqui went on long leave, Adnan Farrukh Shah was given the charge
سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر احمد فاروقی طویل رخصت پر چلے گئے (Photo credit: ETV Bharat)

لکھنؤ: اترپردیش سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر احمد فاروقی چار ماہ کی چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ چھٹی پر جانے سے پہلے انہوں نے اپنے تمام اختیارات بورڈ ممبران کے حوالے کردیے۔ بورڈ چیئرمین ظفر احمد فاروقی نے کہا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر چھٹی لی ہے۔ انہیں روزانہ سفر کرنا پڑتا تھا جس کی وجہ سے بورڈ کا کام متاثر ہورہا تھا۔ ساتھ ہی عدنان فرخ شاہ نے کہا کہ چیئرمین نے تمام اختیارات اراکین کو دے دیے ہیں۔ چیئرمین نے ذاتی مسائل کے باعث چھٹی لی ہے۔ کام کاج میں رکاوٹ نہیں آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.