ETV Bharat / snippets

شادی کے صرف 15 دن بعد ہی دلہن کی اٹھی ارتھی، سسرال والوں پر نئی شادی شدہ خاتون کے قتل کا الزام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 30, 2024, 11:30 AM IST

Just 15 days after the wedding, the bride died, the in laws were accused of murdering the newly-married woman
شادی کے صرف 15 دن بعد ہی دلہن کی اٹھی ارتھی (Photo Credit; ETV Bharat)

فیروز آباد: ضلع کے بیچوا کے بشاؤلی گاؤں میں پیر کو ایک نئی شادی شدہ خاتون انامیکا کو اس کے سسرال والوں نے قتل کر دیا۔ خاتون کی موت کے بعد وہ اس کی لاش ضلع اسپتال میں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ خاتون کی شادی صرف 15 دن پہلے ہوئی تھی۔ اس معاملے میں خاتون کے والد نے شوہر اتل، سسر رمیش اور ساس سمیت چھ لوگوں کے خلاف جہیز, قتل کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس نے کیس کی تفتیش کے ساتھ ساتھ ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.