جھانسی: 6 جولائی 2023 کو پولیس نے بیوی کے عاشق سنتوش کے قتل کے الزام میں شوہر رام سوروپ سمیت کل پانچ ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ سماعت کے بعد عدالت نے شوہر سمیت چار ملزمان کو قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے چار قصورواروں رام سوروپ، میانک، شرد اور اودھیش کو عمر قید اور 17 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ایک اور ملزم دیپک کو ایک سال قید اور 2000 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
بیوی کے عاشق کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہر سمیت چار کو عمر قید کی سزا
بیوی کے عاشق کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہر سمیت چار کو عمر قید کی سزا (photo credit: etv bharat)
Published : Aug 22, 2024, 5:29 PM IST