ETV Bharat / snippets

مندر میں چوری: چور نے پہلے بھگوان بھولا ناتھ کو سجدہ کیا اور پھر کلش اٹھاکر لے گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2024, 5:09 PM IST

The thief first bowed down to Lord Bholanath and then took the kalash
مندر میں چوری: چور نے پہلے بھگوان بھولا ناتھ کو سجدہ کیا اور پھر کلش اٹھاکر لے گیا (ETV Bharat)

کانپور: ضلع میں چور نے انوکھے طریقے سے واردات کی۔ چور سب سے پہلے مندر میں گیا اور بھگوان کو سجدہ کیا اور وہیں رکھے ہوئے کلش کو لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔ یہ پورا واقعہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ معاملہ نواب گنج تھانہ علاقہ کے مہاکالیشور شیو مندر کا بتایا جا رہا ہے۔ پورے معاملے میں نواب گنج تھانہ انچارج دینا ناتھ مشرا نے کہا کہ وائرل ویڈیو کا نوٹس لیا گیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.