ETV Bharat / snippets

فرید آباد میں جعلی کال سینٹر کا پردہ فاش، 6 خواتین سمیت 28 ملزمان گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 3, 2024, 5:13 PM IST

Fake call center busted in Faridabad, 28 accused including 6 women arrested
فرید آباد میں جعلی کال سینٹر کا پردہ فاش، 6 خواتین سمیت 28 ملزمان گرفتار (Etv Bharat)

فرید آباد: فرید آباد پولس نے مختلف مقامات سے کارروائی کرتے ہوئے فرضی کال سنٹرس کے ذریعہ تکنیکی مدد کے نام پر سائبر فراڈ کرنے والے ٹولے کا پردہ فاش کیا ہے۔ سائبر پولس اسٹیشن بلبھ گڑھ، سنٹرل کی ٹیم نے دو فرضی کال سینٹرز پر کارروائی کرتے ہوئے 28 ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا، 20جولائی کو سائبر پولیس سینٹرل ٹیم نے فرضی کال سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ 23 جولائی کو سائبر پولس اسٹیشن بلبھ گڑھ نے فرضی کال سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.